Monsoon Letters
بھیگی شام
✦
گاڑی چلی تو شہر بھی پیچھے چلا گیا
کھڑکی میں ایک چہرہ مگر رہ گیا کہیں
ہم نے تو سوچا تھا کہ بھلا دیں گے سب
دل کا یہ کام تھا، سو یہ کرتا رہا کہیں
How did it leave you?Your reaction helps Hamza Ali know what landed.
لاہور جنکشن پہ کھڑی ہے شام کی دھندکوئی تو آئے گا، یہ آس ابھی باقی ہےچائے کی پیالی میں گھلتا ہوا انتظاراور پلیٹ فارم پہ اک سانس ابھی باقی ہے
Continue reading