Monsoon Letters
پرانا خط
✦
لاہور جنکشن پہ کھڑی ہے شام کی دھند
کوئی تو آئے گا، یہ آس ابھی باقی ہے
چائے کی پیالی میں گھلتا ہوا انتظار
اور پلیٹ فارم پہ اک سانس ابھی باقی ہے
How did it leave you?Your reaction helps Hamza Ali know what landed.
بارش میں تیری یاد کا موسم ٹھہر گیاہر بوند میں اک خط کا مضمون ٹھہر گیاٹکٹ کی پشت پہ لکھا ہے تیرا نامسفر تمام ہوا، پر تیرا نام ٹھہر گیا
Continue reading